• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل فلسطینی زمین پر آباد کاری نہیں روکے گا: نیتن یاہو

جمعرات 13-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6084
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر کا کام آہستہ کرنے کی میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق عبرانی اور عربی چینلز کی جانب سے ان رپورٹس کی تردید کی جن میں امریکا کے نمائندہ خصوصی جیسن گرین بلیٹ اور فلسطینی اتھارٹی کے عہدیداران کے درمیان نئے مذاکرات کی تیاری کی جارہی ہے جس میں اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں تعمیرات کو آہستہ کرنے کی یقین دہانی شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسیطنی اتھارٹی اور اسرائیلی حکومتوں کو رام کر کے مذاکراتی عمل کی بحالی کا اعلان کرنا چاہتے ہیں۔

اسرائیلی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے امریکی انتظامیہ کو کوئی گارنٹی نہیں دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.