• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل: صہیونی اداروں کو دھمکانے کےالزام میں ایک صہیونی گرفتار

ہفتہ 25-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6537
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے جمعرات کو ایک اسرائیلی کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے جس پر بیرون ملک سرگرم صہیونی اداروں کو دسیوں دھمکیاں دینے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے ایک بیان میں بتایا کہ جنوبی سے ایک صہیونی شہری کو حراست میں لیا گیا ہے۔ مشتبہ صہیونی ملزم کی عمر انیس سال بتائی گئی ہے تاہم اس کی مزید شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق زیرحراست مشتبہ صہیونی امریکا اور اسرائیل دونوں کی شہریت کا حامل ہے۔

اسرائیلی پولیس ترجمان کے بہ قول صہیونی آباد کار کی جانب سے صہیونی اداروں کو دھمکیاں دینے کی تحقیقات کئی دوسرے ملکوں میں بہ یک وقت شروع کی گئی ہیں۔ یہ دھمکیاں ٹیلیفون پر پبلک مقامات میں صہیونی کی آمد ورفت، صہیونی کی سرگرمیوں، صہیونی معابد اور سماجی نوعیت کی تقریبات ان دھمکیوں کی بناء پر منسوخ کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ کئی صہیونی تنظیموں کو بھی اسرائیلی صہیونی کی طرف سے سنگین نتائج کیی دھمکیاں مل چکی ہیں۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق وہ صہیونی اداروں کو دھمکیاں دینے کی تحقیقات کو آگے بڑھانے کے لیے امریکی خفیہ ادارے’ایف بی آئی‘ اورر دیگر اداروں کی پولیس سے بھی مدد لے رہے ہیں۔

اسرائیلی حکام صہیونی اداروں کو دھمکانے والے صہیونی اور امریکا میں گذشتہ ایک سال سے 100 صہیونی اداروں کو باضابطہ حملوں کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کو مربوط نہیں کرسکی۔ صہیونی آباد کار کی دھمکی آمیز پیغامات کا صہیونی اداروں پر حملوں سے کوئی براہ راست تعلق ثابت نہیں ہوسکا ہے۔

درایں اثناء اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشتبہ صہیونی سے جاری تفیتش سے انہیں توقع ہے کہ دنیا بھر میں صہیونی اداروں پر ہونے والے حملوں میں ملوث عناصر تک پہنچنے میں مدد مل سکتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل: صہیونی اداروں کو دھمکانے کےالزام میں ایک صہیونی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.