• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل سے معاہدوں میں ’صیہونی کالونیاں‘ شامل نہیں ہوں گے: ڈنمارک پارلیمنٹ

اتوار 28-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6176
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی ملک ڈنمارک کی پارلیمان نے فلسطین میں قائم کی گئی صیہونی کالونیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں صیہونی کالونیوں کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں قائم کی گئی اسرائیل کی غیرقانونی صیہونی کالونیوں کو دو طرفہ معاہدوں میں مستثنیٰ قرار دینے کا بل پیش کیا۔ ایوان میں موجود 81  ارکان نے اس بل کی حمایت کی جب کہ 22 مخالفت میں ووٹ ڈالا۔

اس میں فیصلہ کیا گیا کہ صیہونی کالونیوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے اور حکومت پر زور دیا جائے گا کہ وہ فلسطین میں قائم کی گئی اسرائیلی کالونیوں میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرنے کی شفارش کی جائے گی۔

عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ برس سلامتی کونسل میں فلسطین میں صیہونی آباد کاری روکنے کے لیے پیش کی گئی قرارداد 2334  کےموقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں ووٹ ڈالا تھا۔

ڈنمارک کی جانب سے متعدد بار فلسطین میں صیہونی آباد کاری کی سخت مخالفت کی جاتی رہی ہے۔ ڈچ حکومت فلسطین میں صیہونی آباد کاری کو اسرائیل کے خلاف نسل پرستی قرار دے چکی ہے۔ ڈینش حکومت کا فلسطین میں صیہونی آباد کاری کے خلاف موقف کے علاوہ عالمی برادری سے فلسطین میں فلسطینیوں کے حقوق کی پرزور حمایت کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔

گذشتہ برس سلامتی کونسل میں منظور کی گئی قرارداد میں فلسطین میں صیہونی آباد کاری کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.