• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل سے ’لینڈ مارکیٹنگ ٹینڈر‘ منسوخ کرنے کا مطالبہ

منگل 30-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7351
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن کے علاقوں میں حال ہی میں تعمیراتی مقاصد کے لیے جاری کردہ ٹینڈر منسوخ کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ’مرکز برائے العدالہ‘ کی جان سے اسرائیلی لینڈ اتھارٹی، وزیر برائے ہائوسنگ و یہودی آباد کاری موشے کحلون اور اسرائیلی حکومت کے قانونی مشیر کو مکتوب ارسال کیا گیا ہے جس میں عدالت سے کہا گیا ہے کہ وہ غرب اردن میں فلسطینی اراضی میں تعمیرات کے لیے ’لینڈ مارکیٹنگ‘ ٹینڈر منسوخ کریں۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے محکمہ اراضی کی طرف سے 2016ء اور 2017ء کے دوران یہودی کالونیوں جیعات زئیو، معالیہ ادومیم، الفی منشہ، ارئیل، بیتار عیللیت، کرنیہ شومران ارونیت اور دیگر مقامات پر تعمیرات کے لیے بڑی تعداد میں ٹینڈر جاری کیے تھے۔

مرکزالعدالہ کے شعبہ اراضی ومنصوبہ کی خاتون مندوب سھاد بشارہ نے ایک بیان میں بتایا کہ تنظیم کی طرف سے اسرائیل کے لینڈ تھارٹی کے حکام کو مکتوب ارسال کیا گیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی ریاست کی ملکیت قرار دیے گئے علاقوں میں لینڈ مارکیٹنگ کے لیے جاری کردہ ٹینڈر منسوخ کریں، کیونکہ غرب اردن میں جن علاقوں میں تعمیرات کے لیے ٹٰینڈر جاری کیے گئے ہیں وہ متنازع علاقے قرار دیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.