• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل سے افریقی تارکین وطن کی ملک بدری کے لیے نیا محکمہ قائم

منگل 02-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9724
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی ریاست نے ملک میں موجود ہزاروں افریقی تارکین وطن اور پناہ گزینوں کو ملک سے نکال باہر کرنے کے لیے ایک نیا محکمہ بنانے اور بجٹ مختص کرنے پرغور شروع کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ میں حکومت نے ایمی گریشن اور آباد کاری کے محکمے کے ضمن میں ایک نیا سیکشن قائم کرنے پرغور شروع کیا ہے جسے 20 کروڑ شیکل کا بجٹ فراہم کرنے کے ساتھ اس میں 180 نئے ملازم بھرتی کیے جائیں گے جو 42 ہزار افریقی اور دوسرے تارکین وطن کی نگرانی اور انہیں ملک سے نکالنے کے لیے کام کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق حکومت اس تجویز کی جلد منظوری دے گی۔ اسے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو، وزیر اخلہ اریے درعی اور وزیرخزانہ موشے کحلون کی مشترکہ حمایت حاصل ہوگی۔ اسرائیلی حکومت ہر افریقی تارکن وطن کو فی کس 3500 ڈالر کی رقم دے کر انہیں ملک سے نکل جانے پر مجبور کرے گی۔

وزیراعظم نیتن یاھو کو توقع ہے کہ اس طرح عنقریب افریقی تارکین وطن کی بڑی تعداد ملک سے نکالی جاسکے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.