• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل: دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں دو صہیونی ہلاک، دو زخمی

پیر 23-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5754
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے تل الربیع (تل ابیب) میں دو مسلح گروپوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم سے کم دو صہیونی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی پولیس نے واقعے کو دو مافیا کے درمیان تصادم کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب پورٹل ’’0404‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کا واقعہ تل ابیب کی ایک مصروف شاہراہ پر پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو اسرائیلی ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس نے فوری طور پرجائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں اور ہلاک ہونے والیوں کی لاشیں اسپتال منتقل کیں اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ دو جرائم پیشہ گروپوں کے درمیان ہوا۔ جس میں دو صہیونی گروپ ملوث تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل: دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں دو صہیونی ہلاک، دو زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.