• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل اور بھارت کے اشتراک سے کثیرالملکی فوجی مشقیں اختتام پذیر

جمعرات 16-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9260
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل اور بھارت سمیت کئی دوسرے ممالک کی سب سےبڑی فضائی مشقیں ایک ہفتہ جاری رہنے کے بعد گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگئیں۔ ایک ہفتہ پیشتر شروع ہونے والی جنگی مشقوں میں بھارت، امریکا، یونان، اٹلی، پولینڈ، فرانس اور جرمنی سمیت کئی دوسرے ممالک کے جنگی جہاز اور فضائیہ کے عملہ نے حصہ لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ میں ’بلیو فلیگ‘ کے عنوان سے جنوبی اسرائیل میں ہونے والی ان مشقوں میں 40 ممالک کے  وفود نےشرکت کی۔ یہ اسرائیل کی اپنی نوعیت کی سب سے بڑی فضائی مشقیں ہیں جن میں کم سے کم 100 جنگی طیارے اپنی حربی صلاحیت کا مظاہرہ کریں گے۔

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق ’سپر ہرکولیس‘ نامی ایک جہاز بھارت سے مشقوں میں حصہ لینے والے 45 رکنی عملے کو لے کر گذشتہ روز تل ابیب پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فضائی مشقوں میں بھارت اور اسرائیل کی شرکت سے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی میدان میں تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.