• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی کے جاسوس طیارے لبنان کی فضائی حدود میں داخل

ہفتہ 07-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5597
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے بغیر پائلٹ جاسوس ڈرون طیاروں نے آج ہفتےکے روز لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے اور ڈورن طیارے دیر تک لبنان کی فضاء میں محو پرواز رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ میں ہفتے کے روز اسرائیل کے ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارے کو بیروت کی فضاء میں کئی کلو میٹر اندر دیکھا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیروت کی فضائی حدود کی خلاف ورزی سنہ 2006ء میں منظور کی گئی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

میڈیا پورٹس کے مطابق اسرائیل کا بغیر پائلٹ جاسوس طیارہ’MK‘ لبنان کے صور اور بیت جبیل کی فضائی حدود میں دیکھا گیا۔

خیال رہے کہ کل جمعہ کو لبنان اور اسرائیل کی سرحد پر متعین اقوام متحدہ کی امن فوج’یونیفل‘ نے کہا تھا کہ اسرائیلی فوج نے ایک لبنانی چرواہے کو حراست میں لیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یونیفل کےجنرل مائیکل پیری نے صہیونی حکام سے رابطہ کیا ہے اور ان سے لبنانی چرواہے کو رہا کرنے پر بات چیت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی کے جاسوس طیارے لبنان کی فضائی حدود میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.