• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی کنیسٹ نے فلسطینی مساجد میں اذان پر پابندی کی منظوری دے دی

جمعرات 09-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6351
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیست) نے کل بدھ کو مقبوضہ فلسطینی شہروں میں اذان پر پابندی کے قانون پر ابتدائی رائے شماری کے بعد متنازع قانون کی منظوری دے دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کو اسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان پر پابندی سے متعلق کابینہ کا ترمیمی بل پیش کیا۔ اس قانون کے تحت جہاں مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی لگائی جائے گی بلکہ یہودی معابد میں بھی جرس پربھی پابندی لگائی جائے گی۔ البتہ ہفتے کے روز یہودیوں کو اس پابندی سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔

نئے ترمیمی بل کے تحت رات گیارہ سے صبح سات بجے تک مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی ہوگی۔ اس طرح نماز فجر کی اذان پر براہ راست پابندی لگا دی گئی ہے۔

صہیونی ریاست کی طرف سے اذان پر پابندی کے قانون پرعمل درآمد کے لیے بھاری جرمانے اور قید کی سزائیں بھی مقرر کی ہیں۔ قانون کے تحت خلاف ورزی کرنے والی مساجد کی انتظامیہ ، امام یا موذن کو 1200 امریکی ڈالر کے مساوی یعنی پانچ ہزار اسرائیلی شکل جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

مجوزہ قانون کی حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ دوسری اور تیسری رائے شماری کرے گی جس کے بعد اس قانون کو نافذ کرنے کے لیے انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی کنیسٹ نے فلسطینی مساجد میں اذان پر پابندی کی منظوری دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.