• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی پولیس کی وزیراعظم نیتن یاھو کےخلاف فرد جرم عاید کرنے کی سفارش

اتوار 15-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5670
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے کرپشن اور مبینہ قیمتی تحائف وصول کرنے کے الزام میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو پر قیمتی سیگریٹ، شراب چار لاکھ شیکل کے قیمتی تحائف  وصول کرنے کا الزام ہے۔

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاھو نے اپنے خلاف کرپشن اور قیمتی تحائف وصول کرنے کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قیمتی تحائف وصول کرنے کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے سوا کوئی چارہ باقی نہیں رہا ہے۔ عبرانی اخبار کے مطابق وزیراعظم نیتن یاھو قوم پر بوجھ ہیں اورانہیں جلد از جلد اقتدار سے الگ ہوجانا چاہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس کی وزیراعظم نیتن یاھو کےخلاف فرد جرم عاید کرنے کی سفارش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.