• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وفد کی شرکت پر عرب وفود کا روسی میلے کا بائیکاٹ

جمعرات 19-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8938
0
SHARES
0
VIEWS

سوچی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) روس کے شہر سوچی میں 14 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک جاری رہنے والے ایک یوتھ میلے میں اسرائیلی وفد کی شرکت پر فلسطین اور عرب ممالک کے وفود نے بہ طور احتجاج بائیکاٹ کیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے عالم گیر مہم چلانے والی تنظیم نے روس میں جاری میلے کے عرب وفود کی جانب سے بائیکاٹ کا خیر مقدم کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بائیکاٹ تحریک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی اور عرب وفود کی جانب سے سوچی میں ہونے والے’یوتھ اینڈ اسٹوڈنٹ فسٹیول‘ کا اس لیے بائیکاٹ کرنا کہ اس میلے میں اسرائیلی وفد کو بھی شریک کیا گیا ہے، خوش آئند اقدام ہے۔

عالمی بائیکاٹ تحریک کا کہنا ہے کہ عرب اور فلسطینی وفود کی جانب سے صہیونی وفد کی وجہ سے سوچی میں جاری میلے میں شرکت سے انکار نے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ عرب دنیا صہیونی ریاست کی سامراجیت کو تسلیم نہیں کرتی۔

روس میں یوتھ میلے میں اسرائیلی وفد کو شرکت کی دعوت دینا سامراجیت اور استعماریت کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عرب ممالک کےطلباء اور نوجوانوں کے وفود کا سوچی میلے کا بائیکاٹ دنیا کے لیے یہ پیغام ہے کہ صہیونی ریاست عربوں اور اسرائیلیوں کو یکجا کرنے کے اپنے کسی ہدف میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عرب ممالک کے مندوبین کو اسرائیلی وفد کی شرکت روکنے کے لیے بھی اقدامات کرنا چاہیے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وفد کی شرکت پر عرب وفود کا روسی میلے کا بائیکاٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.