• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وفد کا خیر مقدم کرنے سے انکار

پیر 07-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8163
0
SHARES
0
VIEWS

جوہانسبرگ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنوبی افریقہ کی حکمراں جماعت افریقن نشنل کانگریس نے اسرائیلی وفد کا خیر مقدم کرنے سے انکار کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حمکران جماعت افریقن نیشنل کانگریس کی ترجمان نوسیبا مہلولی نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل مظالم کے پیش نظر ان کی جماعت اسرائیلی وفد کا خیر مقدم نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ افریقن نیشنل کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ بھی اسرائیلی وفد کے دورہ جنوبی افریقہ کے موقع پر ہونے والے کسی بھی پروگرام میں شریک نہیں ہوں گے۔

جنوبی افریقہ کے آنجہائی حریت پسند رہنما نیلسن منڈیلا کے پوتے، منڈیلا منڈیلا نے بھی پارٹی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو فلسطینی کاز کی اصولی حمایت کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔منڈیلا منڈیلا نے اسرائیل سفیر کو بے دخل کرنے، تل ابیت سے اپنا سفیر واپس بلانے اور اسرائیل کے ساتھ تمام تعلقات توڑنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ دنیا کے تمام ملکوں کو اپنے انسانی فریضے پر عمل کرتے ہوئے وحشی اور ناجائز حکومتوں کے خلاف ٹھوس موقف اختیار کرنا چاہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وفد کا خیر مقدم کرنے سے انکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.