• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر پر ملازمین کو زبردستی’لیکوڈ‘ میں شامل کرنے کا الزام

اتوار 23-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6901
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ سے تعلق رکھنے والے ایک وزیر پر الزام ہے کہ وہ سرکاری ملازمین کو زبردستی لیکوڈ میں شامل ہونے پر مجبور کرتے رہے ہیں۔ عبرانی میڈیا کے مطابق وزیر موصوف کے خلاف کسی بھی وقت ملازمین کو مجبور کرنے کے الزام میں تفیش شروع کی جاسکتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر برائے رفاع عامہ و سماجی بہبود ’حاییم کاٹز‘ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ سرکاری ملازمین کو’لیکوڈ‘ میں شامل ہونے پر مجبور کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حاییم کاٹز گذشتہ انتخابات کے دوران جب وہ پارٹی میں لیبر یونین کے سربراہ تھے سرکاری ملازمین کو پارٹی میں شامل ہونے پر مجبور کرتے رہے ہیں تاکہ لیکوڈ کا ووٹ بنک بڑھایا جاسکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیر پر ملازمین کو زبردستی’لیکوڈ‘ میں شامل کرنے کا الزام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.