• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کی امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں کے ساتھ تعمیراتی بات چیت کی خواہش

جمعہ 02-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10327
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خواہش ظاہر کی ہے کہ اسرائیل کی اور دیگر خلیجی ریاستوں کے ساتھ تعمیراتی بات چیت ہونی چاہیے کیونکہ اسرائیل کی طرح امارات اور متعدد خلیجی ریاستوں کے نزدیک حماس ایک دہشت گرد تنظیم کے علاوہ کچھ نہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں امریکہ سے دورے پر آئے ہوئے متعدد یہودی شخصیات سے ملاقات کے دوران نیتن یاہو کا مزیدک کہنا تھا کہ علاقے میں امارات کا تعمیراتی کردار قابل ستائش اور خوش آئند ہے جبکہ قطر کا کردار اماراتی کردار کے برعکس انتہائی منفی اور اسرائیلی مفادات کے منافی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کئی سالوں سے امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی خبریں چلی آرہی تھیں اور اس حوالے ویکی لیکس نے بھی کافی انکشافات سامنے لائے تھے،جن سے ثابت ہوتا ہے کہ امارات اور اسرائیل کے درمیان خفیہ طور پر گہرے اور باہمی تعاون پر مبنی تعلقات کئی سالوں سے چلے آرہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیراعظم کی امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں کے ساتھ تعمیراتی بات چیت کی خواہش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.