• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نے جرمن وزیرخارجہ سے ملاقات منسوخ کردی

جمعرات 27-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6955
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور جرمن وزیرخارجہ کے درمیان کل بدھ کے روز مغربی بیت المقدس میں پہلے سے طے ملاقات محض اس بات پر منسوخ ہوگئی کہ جرمن وزیرخارجہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں سے نہ ملنے کی نیتن یاھو کی درخواست مسترد کردی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جرمن وزیرخارجہ زاگمار گابرییل گذشتہ روز  اسرائیل کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے اسرائیل کی انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں ’خاموشی توڑیے‘ اور ’بتسلیم‘ کے نمائندوں سے بھی ملاقات کرنا تھی۔ شیڈول میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے بھی جرمن وزیرخارجہ سے ملاقات کرنا تھی۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں جرمن وزیرخارجہ سے کہا گیا تھا کہ وہ انسانی حقوق کی تنظیموں کے کارکنان سے ملاقات نہ کریں۔ ورنہ وزیراعظم ان سے ملاقات نہیں کریں گے۔ اس پر گابرییل نے صاف الفاظ میں کہا کہ وہ انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں سے ضرور ملاقات کریں گے۔ اگر اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے لیے یہ شرط عائد کرتے ہیں تو انہیں یہ شرط قبول نہیں ہے۔

دوسری جانب جرمن وزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم کے طرز عمل پر حیرت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی کے کارکنان سے ملاقات کون سا ایسا جرم ہے کہ صہیونی وزیراعظم نے طے شدہ ملاقات سے بھی انکار کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیراعظم نے جرمن وزیرخارجہ سے ملاقات منسوخ کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.