• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم بدھ کو روس کے دورے پر ماسکو جائیں گے

منگل 22-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8340
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پرسوں بدھ کو روس کے دورے پر ماسکو جائیں گے جہاں وہ روسی صدر ولادی میرپوتن سمیت دیگر روسی حکام سے ملاقات کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیتن یاھو اور روسی صدر کے درمیان ملاقات روس کے جنوب مغربی شہر سوچی میں ہوگی۔ ملاقات میں علاقائی امور اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ملاقات میں شام میں روسی اور اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں کے درمیان کسی قسم کے ٹکراؤ سے بچانے کے اقدامات پر اتفاق کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ نیتن یاھو اور پوتن کے درمیان آخری ملاقات مارچ میں ماسکو میں ہوئی تھی۔ گذشتہ ملاقات میں شام میں جاری جنگ کے خاتمے سے متعلق امور سر فہرست تھے۔ گذشتہ ماہ جولائی میں دونوں رہ نماؤں کے درمیان شام کی تازہ ترین صورت حال پر ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیراعظم بدھ کو روس کے دورے پر ماسکو جائیں گے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.