• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کو جدید ترین ڈرون طیاروں سے لیس کرنے کا اعلان

منگل 14-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6415
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ محکمہ دفاع نے فوج کو جدید ترین بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں سے لیس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پانچ سال قبل اسرائیلی حکومت نے بجٹ کی قلت کے باعث فوج کو جدید ترین ڈرون کی فراہمی کا فیصلہ روک دیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے کثیر الاشاعت عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فوج کو جلد ہی جدید ترین خصوصیات اور جنگی صلاحیتوں کے حامل Skylark-3 ڈرون طیاروں سے لیس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ ڈورن طیارے پہلی فرصت میں’آسمانی شاہ سوار‘ نامی یونٹ کو فراہم کیے جائیں گے۔ یہ ڈرون طیارے فضاء میں طویل وقت تک کھڑے رہنے۔
جدید ترین کیمروں سے لیس اور درجہ اول کی انٹیلی جنس معلومات کی ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔ یہ ڈرون طیارے سراغ رسانی کے ساتھ ساتھ جنگی مقاصد اور حملوں کے لیے بھی استعمال کیے جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق ’اسکائی لارک‘ ڈرون طیارے اسرائیل کی دفاعی اسلحہ ساز کمپنی ’البیط‘ نے تیار کیے ہیں جسے ’آسمانی سوار‘ یونٹ کو فراہم کیا جائے گا۔ یہ یونٹ اس سے قبل Skylark-1 بھی استعمال کرتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کو جدید ترین ڈرون طیاروں سے لیس کرنے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.