• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 5 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی عدالت سے تین فلسطینی اسیران کو قید اور جرمانہ کی سزائیں

پیر 31-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4861
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کی طرف سے تین فلسطینی شہریوں کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی فوجی عدالت نے گذشتہ روز اسیر جبریل خلیل کوازبہ کو 45 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔ اس کے علاوہ عدالت سے اسیر خالد احمد الرداید کو 12ماہ قید اور 4000 شیکل جرمانہ جب کہ اسیر محمد نخلہ کو 15 ماہ قید اور جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے تین فلسطینی اسیران کو قید اور جرمانہ کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.