• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی صدر کا غرب اردن پر باقاعدہ قبضے پر غور شروع

بدھ 14-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10412
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی صدر روف ریفلین نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے تمام علاقوں پر باضابطہ کنٹرول کے امکانات پر غور شروع کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صدر ریفلین نے کہا کہ ان کا مقصد غرب اردن کے بعض علاقوں پر کنٹرول نہیں بلکہ وہ تمام فلسطینی علاقوں اسرائیلی سیادت کے خواہاں ہیں۔

اسرائیلی ڈیموکریٹک انسٹیٹیوٹ میں ایک کانفرنس سے خطاب میں اسرائیلی صدر نے کہا کہ میرا خیال ہے اسرائیلیوں کو غرب اردن کے تمام علاقوں پر اپنی سیادت قائم کرلینی چاہیے۔ غرب اردن کے بعض علاقے نہیں بلکہ میری مراد غرب اردن کے تمام علاقے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ علیحدگی کو ترجیح دیتے ہیں وہ اسرائیل کے بہ طور یہودی جمہوری ریاست کے تصور کو تقویت دے رہے ہیں۔ اسرائیل کو اپنے حدود کے اندر رہتے ہوئے اپنے دفاع کے لیے تمام اقدامات کا حق حاصل ہے۔ اگر غرب اردن پر اسرائیلی سیادت قائم ہوتی ہے تو وہاں بسنے والے تمام باشندوں کو مساوی حقوق کا درجہ مل سکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی صدر کا غرب اردن پر باقاعدہ قبضے پر غور شروع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.