• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی سپریم کورٹ میں فلسطینی اپیلوں کے لیے غیر مجاز قرار

پیر 26-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10291
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطینی شہریوں کو صیہونی ریاست کی اعلیٰ عدالتوں بالخصوص سپریم کورٹ میں مقدمات قائم کرنے کے لیے غیر مجاز قرار دینے کے لیے نیا قانون منظور کرنے کی کوششیں شروع کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر قانون ایلیت شاکید کی جانب سے کابینہ کہ قانون ساز کمیٹی میں پیش کردہ بل پر گذشتہ روز بحث کی گئی۔

نئے قانونی بل کا مقصد فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان اراضی کے حوالے سے جاری تنازعات پر ممکنہ طور پر فلسطینیوں کے خلاف عدالتی فیصلوں کی روک تھام  کرنا ہے۔ اس طرح کے تمام مقدمات کو بیت المقدس میں قائم مرکزی عدالت کو منتقل کرنا ہے۔

خاتون وزیرقانون ایلیت شاکید کا کہنا ہے کہ نئے قانون کی منظوری کے بعد غیرملکی فنڈنگ سے اسرائیلی سپریم کورٹ میں بائیں بازو کی جماعتوں اور فلسطینیوں کو مقدمات کے قیام سے روکنا ہے۔

عبرانی ویب سائیٹ ’0404‘ کے مطابق سپریم کورٹ کے اختیارات انتظامی عدالت کو سپرد کرنے کے تین اہم اہداف ہیں۔۔ پہلا یہ کہ یہودا اور السامراہ (دریائے اردن کے مغربی کنارے) کے علاقوں سے سامنے آنے والے فلسطینیوں کے تنازعات۔

دوسرا ہدف اسرائیلیوں کے خلاف فلسطینیوں کے مقدمات کے قیام کی راہ روکنا ہے اور صیہونی آباد کاروں کے خلاف کارروائیوں کو مجسٹریٹ عدالتوں میں منتقل کرنا ہے اور فوج داری اور سول امور کو مرکزی عدالتوں میں لے جانا ہے۔

تیسرا ہدف اسرائیلی سپریم کورٹ پرمقدمات کا بوجھ کم کرنا ہے۔ فلسطینیوں کی طرف سے سالانہ دو ہزار سے زائد مقدمات قائم کیے جاتے ہیں۔ ان مُقدمات میں بیشتر فلسطینیوں کی طرف سے مکانات مسماری روکنے یا اراضی صیہونیوں کے قبضے کے خلاف درخواستیں دی جاتی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی سپریم کورٹ میں فلسطینی اپیلوں کے لیے غیر مجاز قرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.