• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکمراں جماعت کی عوامی مقبولیت میں کمی

ہفتہ 13-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6081
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’معاریو‘ کی جانب سے کیے گئے ایک عوامی سروے میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کی عوامی مقبولیت میں کمی جب کہ ’یش عتید‘ کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار کے زیراہتمام کیے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ لیکوڈ کی عوامی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔ جب کہ یائیر لبید کی زیرقیادت لبرل جماعت یش عتید کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ موجودہ حالات میں الیکشن ہونے کی صورت میں ’یش عتید‘  کو 27 اور لیکوڈ کو 22 سیٹیں مل سکتی ہیں۔آوی گیبائی کی زیرقیات اپوزیشن جماعت ’صیہونیت کیمپ‘ 14 سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پرآسکتی ہے۔

جیوش ہوم کو 13 ، عرب اتحاد 11، کولان 9م یہود ھتورات 8، میرٹس 7، یسرائیل بیتونو 5 اور شاس چار سیٹیں جیت سکتی ہے۔

اس دوران عوام سے پوچھا گیا کہ آیا وزیراعظم نیتن یاھو کے بیٹے کی ایک عریاں کلب میں طوائفوں سے ملاقات اور اپنے ایک دوست کے ساتھ ہونے والی آڈیو جاری کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو 44 فی صد نے صوتی ریکارڈنگ نشر کرنے کی مخالفت کی، 40 نے ریکارڈنگ نشر کرنے کی حمایت جبکہ 16 نے اس حوالے سے مکمل لاعلمی کا اظہار کیا۔

اسی سیاق میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں 62 فی صد نے وزیراعظم کے بیٹوں کو سرکاری سیکیورٹی فراہم کرنے کی مخالفت کی جب کہ 52 فی صد نے اس کی حمایت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکمراں جماعت کی عوامی مقبولیت میں کمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.