• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی جنگی آلات کو میزائل پروف بنانے کے لیے نیا دفاعی شیلڈ تیار

پیر 03-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6649
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی محکمہ دفاع نے ٹینکوں اور آرمرڈ وہیکل کو ٹینک شکل میزائلوں سے بچانے کے لیے ایک نیا دفاعی شیلڈ تیار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے مقرب ’وللا‘ ویب پورٹل کے مطابق محکمہ دفاع نے ایک نیا دفاعی شیلڈ تیار کیا ہے جسے  جلد ہی تمام ٹینکوں اور دیگر جنگی آلات پر چڑھا دیا جائے گا۔’واینڈ کوٹ‘ کے نام سے یہ نیا دفاعی شیلڈ کئی سال سے تیاری کے مراحل میں تھا۔ اس دفاعی شیلڈ کی فوج کو فراہمی کے بعد ٹینکوں، بکتر بند گاڑیوں، ٹرانسپورٹ گاڑیوں، فوج کی مال بردار گاڑیوں اور دیگر آرمرڈ وہیکل کو ٹینک شکن راکٹوں اور ہرطرح کے میزائلوں سے بچایا جاسکے گا۔

رپورٹ کے مطابق جنگی سازو سامان کے دفاع کے لیے مذکورہ نظام اپنی نوعیت کا جدید ترین دفاعی شیلڈ ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف گیڈی آئزن کوٹ نے کچھ عرصہ قبل ٹینکوں اور دیگر جنگی آلات کو جدید دفاعی شیلڈ سے کیمو فلاج کرنے کی منظوری دی تھی۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مذکورہ خود کار نظام کی مدد سے حالیہ کچھ عرصے کے دوران غزہ سے داغے گئے 15 راکٹ ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جنگی آلات کو میزائل پروف بنانے کے لیے نیا دفاعی شیلڈ تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.