• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی جرائم کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں پٹیشن دائر

جمعہ 21-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7931
0
SHARES
1
VIEWS

جنیوا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کے بین الاقوامی کارکنان اور عالمی ماہرین قانون نے ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری عدالت میں فلسطین کےعلاقوں غزہ کی پٹی اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی جرائم کے خلاف ایک پٹیشن دائر کی ہے، جس میں بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہیگ میں قائم ’آئی سی سی‘ میں دائر کردہ پٹیشن میں سنہ 2014ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی جنگ اور اس دوران سیکڑوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام، بنیادی ڈھانچے کی تباہی اور مکانات کی مسماری کا حوالہ دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ پٹیشن میں مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کی موجودہ صورت حال کو شامل کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بیت المقدس کے شہریوں کی مذہبی آزادی پرقدغنیں عائد کررہی ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس نے بغیر کسی الزام کے بیت المقدس کے دسیوں شہریوں کو حراست میں رکھا ہےجس کا مقصد مسجد اقصیٰ کی حمایت میں ریلیوں کے انعقاد کو روکنا اور فلسطینیوں کو قبلہ اوّل میں عبادت کے حق سے محروم کرنا ہے۔

پٹیشنر ایڈووکیٹ عبدالمجید مراری نے جنیوا میں میڈیا کو بتایا کہ انسانی حوق کے کارکنوں اور بین الاقوامی ماہرین قانون کے ایک گروپ نے مشترکہ طور پر اسرائیلی جرائم کے خلاف بین الاقوامی فوج داری عدالت میں پٹیشن دائر کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پٹیشن میں سنہ 2014ء کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں سیکڑوں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام، فلسطینی علاقوں میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صہیونی آباد کاری، بیت المقدس میں شہری آزادیوں پر اسرائیلی حملے،مقدس مقامات کی بندش اور اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ان کی بے حرمتی کا حوالہ دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جرائم کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں پٹیشن دائر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.