• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی اپاچی ہیلی کاپٹر تباہ، پائلٹ ہلاک

منگل 08-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8182
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک اسرائیلی اپاچی ہیلی کاپٹر سوموار کے روز جنوبی اسرائیل کے رامون فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق  ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک جبکہ دوسرا ساتھی پائلٹ شدید زخمی ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ یہ حادثہ تقریباً نو بجے تکنیکی خرابی کی وجہ سے اس وقت پیش آیا جب پائلٹ اپنی روٹین کی ٹریننگ پرواز کے بعد فوجی اڈے پر واپس آ رہے تھے۔ ہیلی کاپٹر فوجی اڈے پر لینڈنگ کے دوران ہیلی پیڈ کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ فوری طور پر زخمی ہونے والے  پائلٹ کو نکال کر بیئر سوا کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہلاک ہونے والا اسرائیلی پائلٹ ایک تجربہ کار میجر پائلٹ تھا جبکہ زخمی پائلٹ لفٹیننٹ تھا۔

واضح رہے کہ جون میں اسرائیلی اپاچی ہیلی کاپٹروں کے معائنے کے دوران  معلوم ہوا کہ ان میں سے ایک کے  پچھلے روٹر بلیڈ میں ایک بہت بڑا کریک موجود ہے جس کی وجہ سے ان پر انحصار نہیں کیا جا سکتا لیکن جولائی میں انہیں دوبارہ  کام کے لیے استعمال کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی اپاچی ہیلی کاپٹر تباہ، پائلٹ ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.