• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلیوں کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے والوں کا نام ونشان مٹ جائیگا: شیخ عبداللہ الدقاق

جمعہ 26-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9989
0
SHARES
2
VIEWS

مانامہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بحرینی ممتازمذہبی رہنما اور مقبول قائد شیخ عیسی قاسم کے نمائندے شیخ عبداللہ الدقاق نے آل خلیفہ حکومت کے وفد کے اسرائیل کے سرکاری دورے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کا مقصد فلسطینیوں کی قاتل حکومت کیساتھ تعلقات کو معمول پرلانا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے کی آل خلیفہ حکومت کی کوششیں قابل مذمت ہیں اوراسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے اورمقبوضہ علاقوں کا دورہ کرنے والوں کا بہت جلد نام و نشان مٹ جائیگا ۔

دوسری جانب بحرین کی سب سے بڑی سیاسی مذہبی جماعت الوفاق کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حسین الدیہی نے بھی بحرینی وفد کے مقبوضہ علاقوں کے دورے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ یہ وفد بحرینی عوام کے نمائندے نہیں بلکہ آل خلیفہ کے خصوصی ایلچی ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بحرینی عوام چاہئے شیعہ ہو یا سنی آل خلیفہ کے اس اقدام کی بھرپورمذمت کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلیوں کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے والوں کا نام ونشان مٹ جائیگا: شیخ عبداللہ الدقاق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.