• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن کا بیت القدس کے بارے میں او آئی سی اور عرب لیگ اجلاس بلانے کا مطالبہ

بدھ 06-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9366
0
SHARES
2
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن نے بیت المقدس کے بارے میں متوقع امریکی اقدامات کے تناظر میں عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم’او آئی سی‘ کے سربراہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردنی وزیرخارجہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ عمان نے القدس کی صورت حال پرعرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کے ہفتے اور اتوار کو اہم اجلاس بلانے کی دعوت دی ہے۔

قبل ازیں منگل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم سےٹیلیفون پر بات کی اور کہا کہ وہ القدس کو اسرائیل کا دارالؓحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔

عمان میں شاہی دیوان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے امریکی صدر ٹرمپ نے اردنی فرمانروا کو بتایا کہ وہ القدس کے بارے میں اسرائیل سے کیا اپنا وعدہ پورا کرنے کی تیاری کرچکے ہیں۔

اس موقع پر اردنی فرمانروا نے امریکی صدر کوخبردار کیا کہ القدس کے بارے میں ان کے متنازع اقدام کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی اقدام سے مشرقی بیت المقدس کو آزاد فلسطینی ریاست کے دارالحکومت بنائے جانے کی کوششوں ، تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل اور خطے میں جاری امن وامان کی مساعی کو شدید نقصان پہنچے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.