• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مراکش میں اسرائیل سے تعلقات کے خلاف قانون کی بحالی کا مطالبہ

بدھ 13-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9377
0
SHARES
0
VIEWS

مراکش (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مراکش کی قانون ساز پارلیمنٹ کے ارکان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے فیصلے کی مذمت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ارکان پارلیمنٹ نے اس موقع پر اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف مراکشی قانون کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ مراکش میں اسرائیل سے تعلقات کو عامیانے کے خلاف قانون کو چار سال قبل منجمد کردیا گیا تھا۔

مراکش کے مقامی اخبار ‘لکوم’ کے مطابق ایوان نمائندگان کے سربراہ حبیب المالکی کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ اقوام متحدہ اور اس کی قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.