• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکام نے فلسطینیوں پر فوٹوگرافی ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی

منگل 20-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10473
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں فوٹو گرافی کے مقاصد کے لیے ڈرون طیاروں کو فضاء میں اڑانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں فوٹو گرافی کے لیے ڈرون کا استعمال اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن میں ڈرون اڑانے والے کو گرفتار کرکے جیل میں ڈالا جائے گا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن میں فوٹو گرافی ڈرون اڑانے والوں کو دو سے تین سال قید کی سزا ہوگی۔ اس کے علاوہ ان ڈرون کی خریدو فروخت کرنے والوں کو بھی قید اور جرمانے کیے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام نے فلسطینیوں پر فوٹوگرافی ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.