• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونیوں پر ہلاکت خیز حملے کرنے والے فلسطینی قتل کر دیئے جائیں

بدھ 02-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8107
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی سرکردہ سیاسی جماعت اللیکوڈ ملک کے نام نہاد فوجداری قوانین میں ایک نمایاں ترمیم کرنے کے درپے دکھائی دیتی ہے۔ فوجداری قانون میں مجوزہ تبدیلی کا مقصد فلسطینیوں کو ہلاکت خیز سزائیں دینا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل سے شائع ہونے والے عبرانی اخبار ’’اسرائیل ھیوم‘‘ اور چینل سیون نامی سیٹلائیٹ ٹی وی کے مطابق مجوزہ قانون میں شامل دفعات کے ذریعے دہشت گردی کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ اس مجوزہ ترمیم کے ذریعے ان فلسطینی اسیران کو سزائے موت دی جا سکے گی جو ایسی عسکری کارروائیوں میں ملوث پائے گئے ہوں جن میں اسرائیلی شہری ہلاک ہوئے ہوں۔

اللیکوڈ پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسرائیلی پارلیمنٹ ناوا ہوکر نے بتایا کہ مجوزہ ترمیم کے ذریعے ہم فوجداری قانون میں ایسی کڑی سزائیں متعارف کرانا چاہتے ہیں کہ جن سے ’’دہشت گرد‘‘ حملوں اور اسرائیل مخالف سرگرمیوں کا تدارک اور اسرائیلی شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔

اسرائیلی فوجداری قانون میں ترمیم کے حوالے سے حالیہ چند دنوں سے بحث مباحث جاری تھا کیونکہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے وزیر لائیبرمین نے ایک بیان میں یقین دلایا تھا کہ وہ اسرائیلیوں کو قتل کرنے والے فلسطینی اسیران کو موت کے گھاٹ اتارنے کی سزا کی منظوری دلوائیں گے۔ اسرائیلی قیادت کا یہ بیان صہیونی بستی حلیمش پر فلسطینیوں کے حالیہ حملے کے بعد سامنے آیا تھا جس میں تین یہودی آبادکار ہلاک ہو گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونیوں پر ہلاکت خیز حملے کرنے والے فلسطینی قتل کر دیئے جائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.