• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی جنگی بیڑا اسرائیل کے ساحل پر لنگر انداز!

پیر 03-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7680
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا کا ایک جنگی بیڑا مقبوضہ فلسطین کی حیفا بندرگاہ پر لنگرانداز ہوا ہے۔ تاہم امریکی جنگی بیڑے کی اسرائیل کے ساحل پر پہنچنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی جنگی بیڑا’جارج بش‘ ہفتے کے روز حیفا بندرگاہ پہنچا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق امریکی بحری بیڑے کی آمد دونوں ملکوں کےدرمیان فوجی تعاون کا حصہ ہے۔

فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگی بیڑے کی آمد کے بعد اس بیڑے پر اسرائیلی اور امریکی عسکری قیادت ملاقاتیں کرے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگی بیڑا اسرائیل کی سلامتی کی ضمانت دیے جانے سے متعلق امریکی اعلان کے بعد بھیجا گیا ہے۔

خیال رہے کہ امریکی طیارہ بردار جنگی بیڑا’ جارج بش‘ 333 میٹر لمبا ہے جو فی گھنٹہ 30 میل کی رفتار سے سمندر میں سفر کرتا ہے۔ اس پر عملے سمیت 5000 افراد سوار ہو سکتے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی جنگی بیڑے کی حیفا آمد دولت اسلامیہ (داعش) کے خلاف جاری جنگ میں اسرائیل اور امریکا کے درمیان جاری باہمی تعاون کا حصہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی جنگی بیڑا اسرائیل کے ساحل پر لنگر انداز!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.