• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے گرجا گھروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے!

بدھ 28-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10309
0
SHARES
5
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) علاقائی اورعالمی تنقید کے بعد اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کے گرجا گھروں کی املاک پر عائد کردہ ٹیکس معطل کردیا ہے۔ اسرائیلی اعلان کے بعد بہ طور احتجاج بند القیامہ چرچ کو زائرین کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک بیان میں کہا کہ القیامہ چرچ اور دیگر گرجا گھروں کی املاک پر عائد کردہ ٹیکسوں کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے مسیحی رہنماؤں نے چرچوں کے زیرانتظام املاک پر ٹیکسوں کے نفاذ حد درجہ خطرناک اقدام قرار دیا تھا۔ گذشتہ اتوار کو اسرائیلی ٹیکسوں کے نفاذ کے بعد القیامہ گرجا گھر کوبہ طور احتجاج بند کردیا گیا تھا۔

رومن کیتھولک ، رومن ارتھوڈوکس اور ارمن چرچ کی طرف سے گرجا گھروں کی املاک پر ٹیکسوں کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی ریاست کے اقدام کےخلاف احتجاج کا فیصلہ کیا تھا۔

مسیحی رہنماؤں نے اسرائیلی اقدام کو غیرمعمولی، غیرمسبوق اور گرجا گھروں پر منظم حملہ قرار دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے گرجا گھروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.