• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن کی صہیونی کالونیوں کے لیے 85 لاکھ ڈالر کا بجٹ منظور

جمعرات 28-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8735
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) کی کمیٹی برائے خزانہ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں قائم کی گئی صہیونی کالونیوں میں مزید سہولیات کی خاطر 3  کروڑ چھ لاکھ شیکل یعنی 85 لاکھ امریکی ڈالر کے مساوی رقم کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’دی مارکر‘ کے مطابق مذکورہ رقم چار صہیونی کونسلوں غوش عتصیون، الخلیل، بنجمن کونسل اور السامرہ کونسل میں تقسیم کی جائے گی۔

عبرانی اخبار کی ویب سائیٹ پر پوسٹ کی گئی خبر میں بتایا گیا ہے کہ پارلیمنٹ سے منظور کی گئی رقم سے صہیونی نوجوانوں کو رقوم مہیا کی جائیں گی تاکہ وہ غرب اردن میں صہیونی آباد کاری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے سکیں۔

اسرائیلی رکن کنیسٹ ’میکی لیوی‘ نے پچاسی ملین ڈالر کے برابر رقم کی یہودی کونسلوں میں تقسیم کے طریقہ کار پر تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مذہبی صہیونی طبقے ’حریدیم‘ کو اس رقم سے کوئی حصہ نہیں دیا گیا۔

خیال رہے کہ یہ رقم ایک ایسے وقت میں منظور کی گئی ہے جب صہیونی ریاست غرب اردن پر قبضے کی 50 ویں سالگرہ منا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن کی صہیونی کالونیوں کے لیے 85 لاکھ ڈالر کا بجٹ منظور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.