• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو کا اسرائیل مخالف 70 فلسطینی سیل ختم کرنے کا دعویٰ

پیر 11-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8533
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ ادارے’شاباک‘ اور دوسرے سیکیورٹی اداروں نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران جولائی اور اگست کے مہینوں میں اسرائیلی اھداف اور تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 70 فلسطینی سیل ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لاطینی امریکا کے دورے  پر روانگی سے قبل تل ابیب میں ہوائی اڈے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے نیتن یاھو نے کہا کہ ہمیں ’شاباک‘ اور دوسرے سیکیورٹی اداروں کا شکر گذار ہونا چاہیے جن کی کوششوں سے اسرائیل کے خلاف سرگرم 70 خطرناک مزاحمتی سیل بے نقاب کرنے کے بعد تلف کیے گئے ہیں۔

لاطینی امریکا کے دورے کی اہمیت کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں نیتن یاھو نے کہا کہ ان کا یہ اس خطےکا پہلا دورہ ہے۔ یہ دورہ لاطینی امریکا اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے فروغ کا ایک نیا باب ثابت ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.