• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام میں درعا پناہ گزین کیمپ میں 70% فلسطینی مکان کی چھت سے محروم

پیر 20-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6476
0
SHARES
0
VIEWS

درعا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شام کے جنگ سے تباہ حال شہر درعا میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ جو درعا کیمپ ہی کے نام سے مشہور میں بمباری کے نتیجے میں 70 فی صد مکانات مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں جس کے نتیجےمیں کیمپ میں مقیم دو تہائی آبادی مکان کی چھت سے محروم کھلے آسمانے تلے زندگی گذارنے پر مجبور ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین۔ شام ایکشن گروپ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ درعا شہر میں مقیم فلسطینی پناہ گزین بدترین انسانی بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔

ایکشن گروپ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ درعا پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی آبادی پر بیریل بموں۔ میزائلوں، مہلک گیس کے بموں اور توپ خانے سے وحشیانہ گولہ باری کی جاتی رہی ہے جس کے نتیجے میں پناہ گزین کیمپ میں موجود بیشتر مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے مطابق شام میں اب بھی چار لاکھ 50 ہزار فلسطینی پناہ گزینوں میں 95 فی صد طبی امداد اور خوراک کے منتظرہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام میں درعا پناہ گزین کیمپ میں 70% فلسطینی مکان کی چھت سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.