• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام سے نقل مکانی کے دوران 50 فلسطینیوں کی سمندر میں اموات

جمعہ 27-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5814
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے’فلسطین۔ شام ایکشن گروپ‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام میں خانہ جنگی کے دوران وہاں سے فرار ہوکر دوسرے ملکوں میں پہنچنے کی کوشش کے دوران 50 فلسطینی پناہ گزین سمندر میں کشتیوں کے حادثات میں جاں بحق ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایکشن گروپ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام سے نقل مکانی کے دوران جاں بحق ہونے والے بیشتر فلسطینی یورپی ملکوں کے سمندری سفر میں لقمہ اجل بنے۔ ان میں سے بیشتر بچے ، خواتین اور عمر رسیدہ افراد شامل تھے۔

زیادہ تر فلسطینیوں کی اموات لیبیا کے ساحلوں کے قریب اٹلی جاتے ہوئے ہوئیں۔ جب کہ کچھ فلسطینی یونان جاتے ہوئے بحر مرمرہ میں کشتیاں ڈوبنے میں شہید ہوئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام سے نقل مکانی کے دوران 50 فلسطینیوں کی سمندر میں اموات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.