• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مقتول صہیونی وزیر کی یادگار کے لیے 46 ملین شیکل کی رقم مختص

منگل 02-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7016
0
SHARES
2
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں ’برکان‘ صہیونی کالونی اور ایک سابق وزیر’رحبعام زئیوی‘ کی یادگار کے لیے 46 ملین ڈالر کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی نیوز ویب پورٹل ’’وللا‘ میں صہیونی حکومت نے  سابق وزیر رحبعام زئیوی کی یاد گار اور ’برکان‘ صہیونی کالونی میں تعمیر وتوسیع کے لیے 46 ملین کے لیے خطیر رقم کی منظوری دی ہے۔

خیال رہے کہ سابق اسرائیلی وزیر’رحبعام زئیوی‘ عوامی محاذ کے ابو علی المصطفیٰ بریگیڈ کے مزاحمت کاروں نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.