• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 31 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آئندہ انتخابات میں کنیسٹ کی 40 سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں گے: بنجمن نیتن یاھو

جمعرات 30-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6150
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ آنے والے پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ آنے والے پارلیمانی انتخابات میں ان کی جماعت کنیسٹ کی 40 نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے لیکوڈ پارٹی کے متوقع انتخابی امیدواروں کے ایک اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آئندہ سال اکتوبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ان کی جماعت سب سے بڑی سیاسی طاقت بن کر سامنے آئے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ کنیسٹ کی 35سیٹوں پر کامیابی ان کا معقول ہدف ہے مگران کا اصل ہدف 40 سیٹیں حاصل کرنا ہے۔ سنہ 2015ء میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ان کی جماعت نے 30 نشستیں  حاصل کی تھیں۔

خیال اسرائیل میں رائے عامہ کے تازہ جائزوں میں اسرائیلی پارلیمنٹ کے انتخابات کی صورت میں نیتن یاھو کی جماعت ’لیکوڈ‘  30 سے 34 نشستیں جیت سکتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.