• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا کی جانب سے اسرائیل کو دو ’ایف 35‘ طیاروں کی فراہمی

ہفتہ 16-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8588
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا سے دو ’ایف 35‘ جنگی جہاز آج جمعہ کو اسرائیل پہنچ رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ان دونوں جنگی طیاروں کو دو ہفتے قبل اسرائیل پہنچنا تھا مگر کارخانے میں پیدا ہونے والی فنی خرابی کے باعث انہیں روک دیا گیا تھا۔

رواں سال کے آخر تک اسرائیل کے فضائی جنگی بیڑے میں مزید دو ’ایف 35‘ جنگی جہاز شامل کیے جائیں گے۔

اسرائیل اور امریکا کے درمیان طے پائے دفاعی معاہدے کے تحت صہیونی ریاست کو اس ماڈل کے 50 طیاروں کی فراہمی کا وعدہ کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ دو طیارے آج جمعہ کو اسرائیل پہنچ جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا کی جانب سے اسرائیل کو دو ’ایف 35‘ طیاروں کی فراہمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.