• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا امریکا سے ’ایف 35‘ جنگی طیارے خریدنے کا فیـصلہ

پیر 28-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8399
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کابینہ نے اپنے حالیہ اجلاس میں امریکا سے جدید ترین اور انتہائی خطرناک سمجھے جانے والے17  ’ایف 35’  جنگی طیارے خرید کرنے کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ میں ’گھوسٹ‘ یا ’بد روح‘ کے خوفناک القابات سے مشہور امریکی جنگی طیاروں کی خریداری کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ’ایف 35‘ جنگی طیارے اپنی ہولناک اور تباہ کن حملوں کے حوالےسے مشہور ہیں۔ ان طیاروں کو اسرائیلی فوج کے آلہ قتل میں شامل کرنے سے فلسطینیوں کی زندگیوں کو نئے خطرات درپیش ہیں۔

عبرانی اخبار کے مطابق اسرائیل ’ایف 35‘ جدید ترین جنگی طیاروں کی پانچویں نسل ’5th Gneration‘ خرید کرنا چاہات ہے اور ایک جنگی جہاز کے بدلے میں امریکا کو 10 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم ادا کرے گا۔

عبرانی اخبار کے مطابق اسرائیل سنہ 2021ء تک مجموعی طور پر 50 ایف 35 طیارے امریکا سے خرید کرے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے پاس 5 ’ایف 35‘ طیارے پہلے سے موجود ہیں۔ یہ جنگی طیارے انتیائی مشکل جنگی مہمات کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس وقت یہ طیارے امریکی فوجی بیڑے میں شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.