• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگی جنون اسرائیل مزید جدید ترین ایف -35 لڑاکا جیٹ خرید کرے گا

جمعہ 02-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5212
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے اپنے فضائی بیڑے میں مزید ایف-35 لڑاکا جیٹ شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صہیونی حکام کے بہ قول وہ مشرق وسطیٰ میں اپنی فضائی بالا دستی برقرار رکھنے کے لیے یہ نئے لڑاکا جیٹ خرید رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے اطلاع دی ہے کہ سکیورٹی کابینہ نے مزید سترہ ایف -35 لڑاکا جیٹ خرید کرنے کی منظوری دی ہے۔ ان کے حصول کے بعد اسرائیل کے پاس ان لڑاکا طیاروں کی تعداد پچاس ہوجائے گی۔

ایف-35 لڑاکا جیٹ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کا ہتھیاروں کا سب سے مہنگا پروگرام ہے اور ان پر تخمیناً چار سو ارب ڈالرز لاگت آئی ہے۔ اسرائیل امریکا کے اتحادی ان چند ایک ممالک میں شامل ہے جنھیں یہ طیارے مہیا جارہے ہیں۔ توقع ہے کہ اس کو امریکا کی جانب سے آیندہ تین ہفتوں میں ایف- 35 طیاروں کی پہلی کھیپ مل جائے گی۔

اسرائیلی فضائیہ کے ایک سینیّر عہدے دار کا کہنا ہے کہ ”ایف -35 کی آمد تمام کھیل کو تبدیل کرکے رکھ دے گی اور اسرائیل کو خطے بھر میں چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایک مضبوط اور مؤثر ہتھیار حاصل ہوجائے گا”۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنگی جنون اسرائیل مزید جدید ترین ایف -35 لڑاکا جیٹ خرید کرے گا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.