• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے دفاعی اخراجات میں 27 فی صد اضافہ

جمعہ 14-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6769
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست کے فوجی اور سول اخراجات میں غیرمعمولی عدم توازن سامنے آیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’ہارٹز‘ کی رپورٹ میں مارچ کے مہینے میں صہیونی ریاست کے دفاعی اخراجات سول اخراجات کی نسبت 26.5 فی صد بڑھ گئے۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران صہیونی ریاست کے دفاعی اخراجات کا تخمینہ 17.1 ارب شیکل لگایا گیا ہے جب کہ سول شعبے اورکابینہ کے اخراجات میں 7.3 فی صد اضافہ دیکھا گیا۔

صہیونی ریاست کے منصوبے کے مطابق سال بھر میں فوجی اخراجات میں 0.7 فی صد اضافہ ہونا چاہیے جب کہ سول انتظامیہ کے اخراجات کے لیے 8.9 فی صد کی گنجائش رکھی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے دفاعی اخراجات میں 27 فی صد اضافہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.