• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام میں خانہ جنگی، اکتوبر میں 24 فلسطینی پناہ گزین شہید

جمعہ 04-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4908
0
SHARES
3
VIEWS

دمشق – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران شام میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی شہادتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ماہ (اکتوبر) کے دوران داعش کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 24 فلسطینی پناہ گزین شہید ہوگئے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے’شام ۔ فلسطین ایکشن گروپ‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آٹھ فلسطینی پناہ گزین فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوئے۔ 10 فلسطینی پناہ گزینوں کو فضائی حملوں کے دوران شہید کیا گیا جب کہ ایک فلسطینی شہری حراستی مرکز میں تشدد کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔ دو فلسطینیوں کو گھات لگا کر حملہ کرکے شہید کیا گیا۔ ایک فلسطینیوں کو اغواء کرکے شہید کیا گیا، ایک کی شہادت فاقوں اور علاج نہ ہونے کے باعث ہوئی جب ایک کی شہادت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ دمشق کے مضافات میں 13 فلسطینی پناہ گزین، حلب میں چار، دمشق شہر میں دو، درعا میں ایک اور دیگر فلسطینی متفرق مقامات پر شہید ہوئے۔

خیال رہے کہ شام میں سنہ 2011ء کے بعد سے جاری خانہ جنگی میں اب تک 3381 فلسطینی پناہ گزین جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام میں خانہ جنگی، اکتوبر میں 24 فلسطینی پناہ گزین شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.