• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا چین سے 20 ہزار لیبر لانے کا اعلان

منگل 25-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6932
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صہیونی حکومت نے تعمیراتی شعبے کے لیے غزہ کے 20 ہزار افراد یبر کے طور پر کو لانے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب پورٹل ’وللا‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین سے لیبر کی پہلی کیھپ رواں سال 2017ء میں اسرائیل پہنچے گی جبکہ اگلے پانچ سا کے دوران بیس ہزار افراد کو اسرائیل میں لایا جائے گا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے چین کے ساتھ ایک معاہدے کی منظوری دی تھی۔ اس معاہدے کے تحت چین سے ہزاروں افراد کو اسرائیل میں تعمیراتی شعبے میں روزگار فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق چین کے ساتھ طے پائے معاہدے میں یہ شرط شامل ہے کہ چینی ملازمین کو غرب اردن اور بیت المقدس کی صہیونی کالونیوں میں کام پرنہیں بھیجا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق چین کے ساتھ طے پائے معاہدے میں غرب اردن اور بیت المقدس کی صہیونی کالونیاں شامل نہیں ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.