• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن:سات اسرائیلی لڑکیوں کے قتل کےالزام میں گرفتار فوجی 20 سال بعد رہا

پیر 13-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6401
0
SHARES
1
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردنی حکام نے سات اسرائیلی لڑکیوں کے قتل میں گرفتار ایک فوجی اہلکار احمد الدقامسہ کو 20 قید میں رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الدقامسہ کو اردنی فوج نے 1997ء کو  اس وقت حراست میں لیا تھا جب اس پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس نے نماز کی ادائیگی کے دوران یہودی عورتوں کی جانب سے مذاق کرنے پر انہیں گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا۔

مقامی اردنی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ اردنی فوج کے سابق اہلکار احمد الدقامسہ کے بیٹے سیف الدقامسہ نے اپنے والد کی رہائی کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ وہ بہ خیریت ہیں اور گھر پہنچ چکے ہیں۔

خیال رہے کہ الدقامسہ پر الزام عائد کیا گیا تھا  کہ اس نے مارچ 1997ء کو چار اسرائیلی طالبات کو نماز کا مذاق اڑانے پر گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔ سات اسرائیلی لڑکیوں کے قتل کے الزام میں الدقامسہ کو بیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.