• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں جنگ سے متاثرہ خاندانوں کے لیے کویت کی 16 ملین ڈالر کی امداد

جمعہ 28-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4834
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) خلیجی ریاست کویت کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے خاندانوں کی بحالی کے امدادی رقم کی 16 ملین ڈالر کی دوسری قسط جاری کر دی ہے۔ یہ امدادی رقم آئندہ ہفتے متاثرہ شہریوں میں تقسیم کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کویت کی ڈونر کمیٹی کے کورآرڈینٹر مانو بیسیون نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں بے گھر ہونے والے خاندانوں کی بحالی کے لیے امدادی رقم کی دوسری قسط آئندہ ہفتے جاری کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سولہ ملین سے زائد رقم سے مجموعی طور پر 3141 فلسطینی شہری مستفید ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ امدادی رقم کی پہلی قسط سے 547 اور دوسری سے 794 افراد کو مستفید کرنے کا پروگرام تھا۔ کویت کی طرف سے جاری کردہ امدادی رقم سے غزہ کی پٹی میں جنگ سے متاثرہ شہری اپنے مکانات کی تعمیر میں مدد لے سکیں گے۔

ادھر فلسطینی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی تعمیر میں مدد کے لیے کویت کی طرف سے مزید 16 ملین اور 6 لاکھ 85 ہزار ڈالر کی رقم موصول ہوئی ہے۔

فلسطینی سیکرٹری برائے وزارت آباد کاری بشیر الریس نے ایک بیان میں کہا کہ کویت کی طرف سے فراہم کردہ امدادی رقم سے مجموعی طور پر تیرہ سو سے زائد بے گھر افراد مستفید ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں جنگ سے متاثرہ خاندانوں کے لیے کویت کی 16 ملین ڈالر کی امداد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.