• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپی یونین کی القدس کے اسپتالوں کے لیے 13ملین یورو کی امداد

بدھ 25-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5850
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت القدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین کی جانب سے مشرقی بیت القدس میں فلسطینی شہریوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے والے اسپتالوں کے لیے ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کی طرف جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یونین القدس کے ان اسپتالوں کے لیے امداد کی فراہمی جاری رکھے گی جو غزہ کی پٹی اور غرب اردن کے فلسطینی مریضوں کے لیے طبی سہولیات مہیا کرتے ہیں۔

یہ اسپتال اگرچہ تعداد میں اب کم رہ گئے ہیں مگر وہ فلسطینی اداروں میں شامل ہیں۔

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی اسپتالوں کو کئی طرح کی مشکلات کا سامنا ہے۔ ان اسپتالوں میں علاج کے لیے جدید مشینوں کی فراہمی، ادویات اور فنڈز کی قلت ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے اس قلت کو دور کرنے اور اسپتالوں میں بہتر سہولیات کی فراہمی میں مدد کرے کے لیے ایک کروڑ تیس لاکھ یورو کی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ یورپی یونین فلسطین کو امداد دینے والے عالمی ڈونرز میں سر فہرست ہے جو 2012ء کے بعد تواتر کے ساتھ امداد فراہم کررہی ہے۔ گذشتہ پانچ سال کے دوران یونین کی جانب سے 90 ملین یورو کی امداد فراہم کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.