• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصری فوج کا غزہ کی سرحد پر کھودی گئی 12 سرنگیں مسمار کرنے کا دعویٰ

بدھ 04-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5561
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ بارڈر فورسز نے 18 سے 28 دسمبر 2016ء کے دوران دس روز میں غزہ کی سرحد پر کھودی گئی 12 سرنگیں مسمار کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان  کرنل تامر الرفاعی نے سماجی رابطے کی  ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ فورسزنے دسمبرکے آخری ہفتے کے دوران جزیرہ نما سیناء  میں کھودی گئی 12 سرنگیں مسمار کیں۔

خیال رہے کہ مصری فوج نے وسط ستمبر 2015ء کو غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان سرحد کے آر پار زیرزمین کھودی گئی سرنگوں کو مسمار کرنے کا یک بڑا آپریشن شروع کیا تھا۔ مصری فوج نے غزہ کی سرحد پر کھودی گئی سرنگوں کو مسمار کرنے کے لیے جزیرہ نما سیناء کے شمالی علاقوں اور رفح شہر سے مقامی آبادی کو پیچھے ہٹا دیا گیا۔ اس کے ساتھ مصری فوج نے سرنگوں کو تباہ کرنے کے لیے سرحد پر سمندری پانی چھوڑ دیا جس کے نتیجے میں دسیوں سرنگیں پانی میں ڈوبنے سے تباہ ہوگئی تھیں۔ مصری فوج کا دعویٰ ہے کہ غزہ کی سرحد پر کھودی گئی سرنگوں کو جزیرہ نما سیناء میں سرگرم عسکریت پسند اسلحہ کی اسمگلنگ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ تاہم فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ پر مسلط کی گئی معاشی پابندیاں علاقے کے شہریوں کو گذر بسرکے لیے سرنگوں کے ذریعے اشیاء ضروریہ حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ مصر کی مغربی سرحد پر لیبیا سے متصل علاقے السلوم سے مختلف ملکوں کے 74 باشندوں کو گرفتار کیا ہے جو غیرقانونی طور پر مصر میں داخل ہوئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.