• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مائیک پینس کا دورہ فلسطین میں امریکی پالیسی مسلط کرنے کا پیغام ہے : حماس

منگل 23-01-2018
in حماس
0
0Pala7666
0
SHARES
3
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دورہ مشرق وسطیٰ کو فلسطین پر امریکی پالیسی مسلط کرنے کا واضح پیغام قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں حماس رہنما نے کہا کہ جس طرح فلسطینی قوم نے متفقہ طورپرامریکی نائب صدر کا خیر مقدم مسترد کیا ہے، اسی شدت کے ساتھ ہمیں فلسطین پرامریکی پالیسی مسلط کرنے کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔

حماس رہنما نے کہا کہ امریکا کے طاقت ور ہونے کے باوجود فلسطینی قوم اپنے ملک پر امریکی فیصلوں کو مسلط کرنےکی امریکی سازشیں ناکام بنا سکتی ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ سازشوں کا ہدف بیت المقدس اور فلسطین میں صیہونی آباد کاری ہے۔ فلسطین کے مسلمانوں اور مسیحی برادری کو مل کر القدس کے دفاع اور فلسطین میں صیہونی آباد کاری کو روکنا ہوگا۔

حماس نے عرب ارکان کنیسٹ کے احتجاج کا خیر مقدم کا ہے۔ حماس کے ترجمان فوزی برھوم کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ میں عرب ارکان کنیسٹ کی طرف سے مائیک پینس کے خلاف احتجاج اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ پوری فلسطینی قوم کا القدس کے معاملے میں موقف یکساں ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.