• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی غزہ میں تیل فراہمی کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہے: حماس

پیر 10-07-2017
in حماس
0
0Pala7791
0
SHARES
5
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے  ترجمان حازم قاسم کا کہنا ہے کہ رام اللہ میں محمود عباس کی سربراہی میں کام کرنے والی فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غزہ کے بجلی گھر کو تیل کی فراہمی کو روکنے کی کوششیں غزہ پر اجتماعی سزا مسلط کرنے کی پالیسی کا تسلسل ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں حازم کا کہنا تھا کہ "محمود عباس کی جانب سے حماس کے یحییٰ السنوار کی سربراہی میں مصر جانے والے وفد کے مصری حکام کے ساتھ کامیاب مذاکرات کی وجہ سے غصے کا اظہار یہ ثآبت کرتا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی دونوں ہی غزہ پر محاصرے کو قائم رکھنا چاہتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ محمود عباس کی جانب سے مصر کے ساتھ معاہدوں کو روکنے کے لئے متسلسل اور منظم کوششوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اپنے ذاتی مفادات کی خاطر قومی غداری کی مرتکب ہورہی ہے۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ حماس کی قیادت اس بحران کے حل کے لئے تمام کوششیں کررہی ہے اور محاصرے کو مزید نرم کرنے کے لئے مصر میں موجود خیر خواہوں سے رابطے میں ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی اتھارٹی غزہ میں تیل فراہمی کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.