• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اقوام متحدہ سے فلسطینیوں میں مصالحت میں مدد کا مطالبہ: حماس

بدھ 07-03-2018
in حماس
0
0Pala6996
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی مساعی کو آگے بڑھانے میں ہرممکن مدد فراہم کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے رکن خلیل الحیہ نے ایک بیان میں بتایا کہ جمعرات کے روز جماعت کے رہنماؤں نے اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن مندوب نیکولائی ملاڈینوف سے ملاقات ہوئی تھی۔ اس ملاقات میں حماس کی قیادت نے ’یو این‘ مندوب پر زور دیا تھا کہ وہ فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی کوششوں کو ثمر آور بنانے میں معاونت کرے۔

الحیہ نے کہا کہ ان کی جماعت نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی کوششوں کے لیے قائم کردہ تین رکنی کمیٹی میں شامل ہو تاکہ فلسطینی مفاہمتی عمل آگے بڑھایا جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اقوام متحدہ مشرق وسطیٰ کے لیے قائم کردہ گروپ چار  کا رکن ہے۔ اس لیے اس کے پاس کوئی عذر نہیں۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں میں مصالحت کا عمل سست روی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ کئی تکنیکی نوعیت کی رکاوٹیں موجود ہیں۔ مصالحت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے سیاسی قوت فیصلہ کی بھی ضرورت ہے۔ تمام فریقین کو اپنے مؤقف میں لچک کا بھرپور مظاہرہ کرنا ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاقوام متحدہ سے فلسطینیوں میں مصالحت میں مدد کا مطالبہ: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.